پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری اورامریکی ڈالر سستا ہونے پر ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سی سی موٹرسائیکل کی قیمت میں 22 ہزار روپے کی بڑی کمی کی گئی ہے۔
125 کی قیمت میں 33 ہزار 500 روپے کی کمی کردی گئی ہے ۔
جبکہ ہنڈا 125 اسپیشل ایڈیشن میں 38 ہزار 500 کی کمی کی گئی ہے۔