میرے بھائی نے اپنے آپ کو خود ہی گولی مار دی کیونکہ ۔۔ مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خودکشی کیوں کی؟ بڑے بھائی سچ بتاتے ہوئے رو پڑے

image

مولانا طارق جمیل کے چھوٹے بیٹے عاصم جمیل کی انتقال کی خبریں کل رات سے آرہی ہیں، کہ کسی نے دشمنی کے عوض گولی مار کر معصوم نوجوان کی جان لے لی۔ لیکن اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ اس غم کے موقع پر مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے یوسف جمیل نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ:

بہت سی غلط خبروں کے نشر ہونے کی وجہ سے میں اس غم کے موقع پر یہاں میڈیا پر آکر میں بات کر رہا ہوں۔ میرا چھوٹا بھائی عاصم بچپن سے شدید ڈپریشن کے مریض تھا جس کی وجہ سے وہ شروع ہی سے گولیاں دوائیاں کھاتا رہا ہے میں انتہائی بوجھل دل سے یہ ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا رہا ہوں آج شام کو میرے چھوٹے بھائی عاصم جمیل کا انتقال ہو گیا ہے اس کو پچھلے 6 ماہ سے الیکٹرک کرنٹ لگائے جا رہے تھے تاکہ ان کی بیماری کو کنٹرول کیا اج سکے اور آج کے روز وہ اتفاقاً اکیلے تھے انہوں نے اپنی تکلیف اور اذیت کی وجہ سے گھر میں سیکیورٹی پر معمور گارڈز سے بندوق لی اور اس سے اپنے اپ کو شوٹ کرلیا اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اس کے علاوہ جتنی بھی باتیں کی جا رہی ہیں وہ سب جھوٹ ہیں یہ اللہ کی مرضی تھی اور ہم اللہ کےا س فیصلے پر راضی ہیں۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.