اکثر انسان کے سامنے کوئی چیز موجود ہوتی ہے لیکن وہ دکھائی نہیں دیتی اور انسان کوشش کے باوجود مطلوبہ چیز کو تلاش کرنے میں ناکام رہتے ہیں لیکن کچھ لوگ سیکنڈز میں گمشدہ چیزیں تلاش کرلیتے ہیں، اگر آپ بھی ان میں سے ہیں تو اس تصویر میں موجود ڈونٹ 10 سکینڈز میں ڈھونڈ کر دکھائیں۔
تصویر میں موجود کمرے میں فرنیچر رکھا اور ایک صوفے پر بلی موجود ہیں لیکن آپ کو یہ ڈھونڈنا ہے کہ اور اس میں ڈونٹ کہاں ہے، آپ کھڑکی کے قریب ڈونٹ کو تلاش کررہے ہیں تو آپ یقیناً اسے تلاش کرسکتے ہیں۔
اگر آپ نے پہیلی کو حل کرلیا ہے تو کمنٹس سیکشن میں جواب دیں اگر نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے درست جواب موجود ہے۔
واضح رہے کہ اس طرح کی دلچسپ سرگرمیاں ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں اور انسان مشکل ٹاسک پورا کرکے اپنی دماغی صلاحیتوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ مثبت سرگرمیوں کی طرح رجحان بڑھاسکتے ہیں۔