سعودی وزیر خارجہ برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

image

ریاض ۔17فروری (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےبرطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے ملاقات کی ہے۔

سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماوں نے غزہ اور اس کے گردونواح کی صورتحال میں تازہ ہیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی بین الاقوامی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر جرمنی میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان، وزیر خارجہ کے مشیرمحمد الیحیی اور وزارت خارجہ کے دفتر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی موجود تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.