حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے گئے۔
حکومت سندھ نے رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے، جمعہ کو دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تک ہوں گے۔