نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

image

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

بجٹ کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے اور شہباز حکومت کو پیپلز پارٹی کے اختلافات کے باعث بجٹ منظوری سے متعلق مشکلات کا سامنا ہے۔

عمران خان میرا اے سی اتروانے کی بات کرتا تھا ، میں نے انتقام کا سوچا تک نہیں ، نواز شریف

نواز شریف نے بجٹ سیشن سے چھٹی کی درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھیجی ہے۔ جسے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے منظور کیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم بجٹ پیش کرنے کے دن بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے تھے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.