امریکا کی جانب سے حال ہی میں سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔ مذہبی آزادی، اظہار رائے کی آزادی اور پرامن اجتماع کے حق کا احترام کیا جائے۔