سندھ حکومت کی جانب سے پورے صوبے میں 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے.
واضح رہے سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس کی تقریب رواں ہفتے منگل کو بڑے پیمانے پر منعقد کی جائے گی۔
اس حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں صوبے میں 20 اگست بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے.