بالاج ٹیپو قتل کیس،مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

image

بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق  سی آئی اے مرکزی ملزم کو برآمدگی کیلئے شادباغ لےجارہی تھی،ملزم کے ساتھیوں نے سی آئی اے پر فائرنگ کی۔

ایران بس حادثہ،خصوصی طیارہ میتوں اور زخمیوں کو لیکر جیکب آباد پہنچ گیا

یاد رہے بالاج ٹیپو کو 18 فروری کو اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جب وہ لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں شادی کی ایک تقریب میں شریک تھے۔

بالاج ٹیپو لاہور کے انڈر ورلڈ کے سابق ڈان ٹیپو ٹرکوں والے کے بیٹے تھے۔ ان کے والد کو بھی سنہ 2010 میں لاہور ایئرپورٹ کی پارکنگ میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.