اس سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتنے سپر مون دیکھے جا سکیں گے؟

image

رواں سال دنیا بھر میں چار بار سپر مون دیکھے جاسکیں گے، جس کا پہلا سپر مون اگست میں دیکھا جائے گا۔

اس ماہ دکھائی دینے والا پورا چاند، پیر 19 اگست کو نظر آئے گا جو کہ معمول سے زیادہ روشن اور زمین سے قریب ہوگا۔ اسکے کئی نام ہیں جیسے کہ سپر مون، بلیو مون اور اسٹرجن مون۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، اس سال ستمبر میں سپر مون جزوی چاند گرہن کے ساتھ دکھائی دے گا جبکہ اکتوبر میں تیسرا اور نومبر میں ْچوتھا اور آخری سپر مون دیکھا جا سکے گا۔

خبر ایجنسی کا چاند سے متعلق کہنا تھا کہ، سپر مون/ بلیو مون رات کو آسمان میں نسبتاً بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔


About the Author:

Salwa is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.