جولائی 2024 : آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں اضافہ ریکارڈ

image

رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2024 کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں 9فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 45.4 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ جولائی 2023 میں آئرن اینڈ سٹیل کی درآمدات کی مالیت 41.6 ارب روپے رہی تھی ۔

پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا، محکمہ موسمیات

اس طرح جولائی 2023 کے مقابلہ میں جولائی 2024 کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی ملکی درآمدات میں 3.8ارب روپے یعنی 9.18فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.