راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی سات وجوہات بیان کی گئی ہیں۔
- سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میں نے کہا گیا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کے خدوخال اور ٹائم لائن کا فیصلہ وہ خود کریں گے
- بلوچستان میں پولیو مہم تیسری بار موخر، سکیورٹی وجوہات کے باعث نئی تاریخ 30 دسمبر مقرر
- انسانی سمگلنگ ایک سنجیدہ چیلنج ہے، اس پر سخت فیصلے لیں گے: شہباز شریف
- مدارس بل پر آئینی کمیٹی فضل الرحمان کے ساتھ مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنائے گی: اعظم نذیر تارڑ
عمران خان کا سول نافرمانی کی تحریک ’چند دنوں کے لیے‘ موخر کرنے کا اعلان