سپریم کورٹ کے حکم کے پیش نظر سندھ میں بھی مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مبینہ کرپشن کیس، پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر
اس بارے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب سندھ میں فوتگی کوٹے کے تحت مزید بھرتیاں نہیں ہوں گی۔