تنقید سے پریشان ویرات کوہلی کا برطانیہ منتقلی کا منصوبہ

image

بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ جلد بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہو جائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما اوربچوں کیساتھ انگلینڈ منتقل ہونگے،ان کے بچپن کے کوچ راجکمار شرما نے بھارت چھوڑ کر انگلینڈ منتقلی کا دعوی کیا ہے۔

پی ایس ایل10، پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

بھارتی میڈیا کے مطابق   سابق کپتان اورانوشکا شرما کچھ عرصے سے زیادہ تر وقت انگلینڈ میں ہی گزارتے ہیں، یہ دونوں لندن میں پراپرٹی کے بھی مالک ہیں۔

کوچ راجکمار شرما نے کہا ہے کہ کرکٹر، اہلیہ اور بچوں کے ساتھ لندن منتقل ہونے کا پلان کر رہے ہیں، وہ زیادہ وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہی گزارتے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.