چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ کویت،ولی عہد سے ملاقات

image

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کویت کا دورہ  کیا جہاں انہوں نے ولی عہد،کویت کے نائب وزیر اعظم اوروزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں۔

انسانی حقوق پر دنیا بات کرتی ہے،تحریک انصاف کسی کو روک نہیں سکتی،شیخ وقاص اکرم

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں دو طرفہ امور سمیت دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کیلئےنئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر زو دیا گیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے مبارک العبداللہ جوائنٹ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا بھی دورہ کیا،جنرل ساحر شمشاد مرزا کو اکیڈمی میں جاری تربیتی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.