پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

image

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے،شان مسعود قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، بابراعظم بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔

صائم ایوب، کامران غلام اور محمد رضوان بھی اسکواڈ میں شامل ہیں،سعود شکیل بطور نائب کپتان ٹیم کا حصہ ہیں، سلمان علی آغا،عامر جمال، نسیم شاہ، خرم شہزاد اور محمد عباس بھی پلئنگ الیون میں شامل ہونگے۔

چیمپئنز ٹی20 کپ کا ٹائٹل اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا،ٹیسٹ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سے قبل پریکٹس کی،پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.