شہریار منور اور ماہین صدیقی کی مہندی کی جھلکیاں وائرل

image

معروف اداکار اور میزبان شہریار منور کی مہندی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شہریار منوراورساتھی اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے،اب سے کچھ دن قبل اس خوبصورت جوڑی کی قوالی نائٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

ہانیہ عامربھارتی فلم میں چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند

جس کے بعد ان کی مہندی کے فنکشن کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں، مہندی کے موقع پر ماہین صدیقی نے پیلے رنگ کا جوڑا جبکہ شہریار نے آسمانی رنگ کا کرتا زیب تن کر رکھا ہے۔

جس کو مداحوں کی جانب سے بیحد پسند کیا گیا ہے، سوشل میڈیا پر ماہین اور شہریار منور کے مداح انہیں شادی کی مبارکباد دے رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.