جاپان ائیر لائنز کے سسٹم پر سائبر حملے سے سیکڑوں ملکی اور غیرملکی پروازیں متاثر ہوئیں۔
جاپان ائیرلائنز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سسٹم پر سائبر حملے سے کمپنی کا اندرونی اور بیرونی نظام متاثر ہوا۔
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے درمیان معاہدہ طے
سسٹم میں خرابی کا باعث بننے والے ایک راٹر کو بند کیا گیا اور ایک روز کے لیے متعدد پروازوں کے ٹکٹوں کی فروخت روک دی گئی۔