اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

image

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا، مزید  بارش کا امکان ہے۔

سال 2025 میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد کے بھی کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جڑواں شہروں میں کافی عرصے کے بعد بارش ہو رہی ہے بارش گلے، کھانسی و دیگر بیماریوں کی نجات کیلئے بہت مفید ہوگی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.