لاس ویگاس، ٹرمپ ہوٹل کے باہرسائبرٹرک میں دھماکہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق سائبرٹرک میں آتش بازی سامان کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے، دھماکے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔
نئے سال کے پہلے روز بھی اسرائیل کی جارحیت جاری، 4 بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید
پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ دہشت گردی یا حادثے کے پہلو پرغور کیا جارہاہے، دھماکے کے بعد علاقہ خالی کرا لیا گیا، عوام کو دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
ایلون مسک نے کہا ہے کہ سائبر ٹرک میں دھماکہ آتش بازی یا نصب بم کی وجہ سے ہوا، سائبر ٹرک میں کسی قسم کی کوئی خرابی نہیں تھی۔