یوکرین کا یورپ کوروسی گیس فراہمی کے ٹرانزٹ معاہدہ میں توسیع سے انکارکردیا۔
یوکرین نے نئےسال کے آغاز سے یورپی ممالک کوسستی روسی گیس کی فراہمی بند کردی، یوکرین کے اس فیصلے سے یورپ کو30 فیصد گیس قلت کا سامنا ہوگا۔
جدہ قونصلیٹ کی عمارت تعمیر کے ٹھیکہ معاملے پر انکوائری کا حکم
جرمن حکومت نے گھریلوصارفین اورصنعتوں کو گیس کے استعمال کم کرکے بچت کرنے کی اپیل کردی۔
خیال رہے کہہ روس اور یوکرین کے درمیان یورپی ممالک کو قدرتی گیس کی سپلائی کیلئے ماضی میں 5 سالہ ٹرانزٹ معاہدہ تھا جس کی مدت یکم جنوری 2025 کو ختم ہوگئی ہے۔