لاہور، اقبال ٹاؤن میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ خواتین مریض کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچی تھیں، زیادہ افراد سوار ہونے سے لفٹ وزن برداشت نہ کرسکی۔
2024 میں صنفی بنیاد پر تشدد کے 4558 کیسز رپورٹ
انتظامیہ نے بتایا کہ لفٹ سے گرکرزخمی ہونے والی خواتین کو فوری طور پر طبی امداد دی گئی اوربعد میں دیگراسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔