کراچی، عالمی طرز کی میرا تھون نشان پاکستان کے مقام سے شروع

image

کراچی میں عالمی طرز کی میراتھون کی تیاریاں مکمل، سی ویو میں نشان پاکستان کے مقام پرمیراتھون شروع ہوگئی۔

میراتھون کو ورلڈ اتھلیکٹس کی منظوری حاصل ہے، اسلام آباد اور کوئٹہ سے رنرز گروپ  بھی میرا تھون میں شریک ہیں۔

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو اسپنرز کے ہاتھوں قابو کرنیکی تیاری

میراتھون میں شرکت کرنے والے رنرز کو کٹ فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، ریس میں فل میراتھون، ہاف میراتھون، 10 کلو میٹر ریلے اور 5 کلو میٹر فن ریس شامل ہیں۔

ریس میں لمبی دوڑ سے قبل رنرز کی شیک آؤٹ رن کا مرحلہ ہورہا ہے، میراتھون میں شرکت کرنے والے رنرز چیریٹی کو سپورٹ کرنے کے لیے دوڑ رہے ہیں، ریس کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات  ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.