آسٹریلیا نے بھارت کو سڈنی میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ میں بھی بھارت کو شکست دے کر بارڈر گواسکر ٹرافی جیت لی ۔
آسٹریلیا کی ٹیم نے سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر 5 میچوں پر مشتمل بارڈر گواسکر ٹرافی 3 ایک سے اپنے نام کر لی۔
آسٹریلیا نے بھارت کوآخری ٹیسٹ میں 6 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مشکلات کا شکار
سڈنی ٹیسٹ میں انڈیا نے پہلی اننگز میں 185 اور دوسری اننگز میں 157 رنز بنائے ۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 181 اور دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 162 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔
پانچ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا نے تین جبکہ بھارت نے ایک میچ جیتا جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا تھا۔