کراچی، انتظامیہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم

image

کراچی، انتظامیہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،ٹرانسپورٹرز نے احتجاج ختم کردیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ٹراینسپورٹرز کا احتجاج پچھلے 5 چھ گھنٹے سے جاری تھا احتجاج  کے باعث شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام تھی جومذاکرات کے بعد سڑک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف

مظاہرین کے مطابق  ہماری 4 دن سے رکی ہوئی گاڑیوں کو چھوڑا جارہا ہے، ٹرانسپورٹرز کے لئے پورٹ پالیسی 2025 پر پیر کے روز مذاکرات ہونگے۔

کراچی پورٹ کا گیٹ بند ہونے کے باعث شہر میں ہیوی ٹریفک کی آمد ورفت معطل تھی، گلبائی تا ٹاور سڑک پر گاڑیوں کی قطاریں لگی ہیں جس کی وجہ سےمرزا آدم خان روڈ پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.