امریکہ میں برڈ فلو سے پہلی موت کی تصدیق

image

امریکہ میں ریاست لوزیانا میں برڈ فلو سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی۔

امریکی محکمہ صحت کے مطابق ریاست لوزیانا میں ایچ 5 این1، برڈ فلو سے فرد فلو سے متاثرہ شخص اسپتال میں انتقال کرگیا، 65 سالہ شخص میں مرغیوں سے برڈ فلو منتقل ہوا۔

امریکہ، برفانی طوفان سے کئی ریاستوں میں ہنگامی حالت، 4 ہزار پروازیں منسوخ

یاد رہےکہ امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک بچے میں صحت حکام نے برڈ فلو کی تصدیق کی ہے، یہ امریکہ میں کسی بچے میں رپورٹ ہونے والا پہلا کیس ہے۔

ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ بچہ المیڈا کاؤنٹی میں رہتا ہے اور ڈے کیئر جاتا ہے، حکام نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں، امریکہ میں رواں سال برڈ فلو کے کیسز کی تعداد 55 ہو گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.