ہنزہ میں دھرنا اور شاہراہ قراقرم بند: ’بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو دھرنا گلگت بلتستان میں پھیل جائے گا‘

پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان کے علاقے ہنرہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنا مسلسل پانچ روز سے جاری ہے۔ یہ دھرنا ہنزہ کے مرکزی مقام علی آباد میں شاہراہ قراقرم پر دیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے یہ شاہراہ ٹریفک کے لیے بلاک ہے۔
  • ہنزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پانچ روز سے جاری دھرنے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بند ہے۔
  • پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ڈیڈلاک کی تصدیق کرتے ہوئے عمران خان تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔
  • متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے دو ارب امریکی ڈالرز قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  • افغانستان نے پاکستان میں اپنے سینکڑوں شہریوں کو حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہے
  • وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے اداروں اور وزارتوں سے ڈیڑھ لاکھ نوکریاں ختم کر دیں ہیں۔
  • تبت میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے ہیں۔
  • امریکہ کی سات ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

ہنزہ میں دھرنا اور شاہراہ قراقرم بند: ’بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو دھرنا گلگت بلتستان میں پھیل جائے گا‘


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.