لاس اینجلس میں لگی آگ کی وجہ سے 13 افراد ہلاک ہوگئے، درجنوں لاپتہ ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کاؤنٹی شیرف کے مطابق کرفیو کی خلاف ورزی اور لوٹ مار کرنے پر 22 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ایک لاکھ 53 ہزارافراد کو انخلاء کے احکام دیئے گئے۔
افغانستان میں 2 درجن سے زائد دہشتگرد گروپ ہیں، خواجہ آصف
مزید ایک لاکھ 66 ہزارافراد کو انخلاء کی وارننگ جاری کی ہے، تمام تر وسائل کے باوجود صرف8 فیصد رقبے پر ہی آگ پر قابو پایا جاسکا۔
لاس اینجلس میں 40 ہزارایکڑ پرموجود ہرچیزآگ میں جل گئی، تیزاہواسے ہوائی جہاز کے ذریعے پانی پھینکنے کی کوششوں میں رکاوٹ ہورہی ہے۔