بنگلادیش نے بھی چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا،شکیب الحسن باہر

image

انگلینڈ، نیوزی لینڈ کے بعد بنگلادیش نے بھی چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جس کی قیادت نظم الحسن شانتو کے سپرد کی گئی ہے، سابق کپتان اور سینئیر آل راؤنڈر شکیب الحسن کو 15 رکنی اسکواڈ حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔

القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہے میڈیا کو جا کر دیکھنا چاہیے،خواجہ آصف

یاد رہے چیمپئینز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن بالنگ ایکشن ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے تھے ۔

بنگلہ دیش کا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.