لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے جانی ومالی نقصانات میں اضافہ

image

لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ سے جانی ومالی نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔

مقامی حکام  کے مطابق لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کے سبب اموات کی تعداد 24 ہوگئی اوردرجنوں افراد لاپتہ ہیں۔

لاس اینجلس میں لگی آگ، ہلاک افراد کی تعدا 13 ہو گئی، درجنوں لاپتہ

فچ ریٹنگز کے مطابق آ گ سے 275 ارب ڈالرتک کا معاشی نقصان ہوسکتاہے، بیمہ شدہ جائیدادوں کانقصان 10ارب ڈالرسے30ارب ڈالر ہوسکتاہے۔

ریسکیوحکام متاثر علاقے میں ہوائیں مزید تیز اور خطرناک ہوتی جا رہی ہیں، تیزہواؤں کے باعث آگ سے مزید خطرات کاسامناہوگا۔

پولیس نے بتایا کہ لاس اینجلس کے شہرازوسا میں ایک بے گھرشخص کو آگ لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.