جرمنی کےچانسلراولاف شولزنے ڈونلڈ ٹرمپ کا نیٹو کے لئے فنڈنگ کو بڑھانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔
جرمن چانسلراولاف شولزنے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پرعمل کرنا اب بہت مشکل ہے۔
عالمی منڈی میں برینٹ کرؤڈ 81 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
جرمن چانسلرکا کہنا تھا کہ امریکی تجویز کے لئے عوام پر بھاری ٹیکس عائد کرنا ہوں گے، نیٹو فنڈنگ بڑھانے کیلئے اہم منصوبوں کوروکنا ہوگا۔
یاد رہے کہ دو ہفتوں کی اندرونی کشمکش کے بعد حکمراں جماعت ایس ڈی پی بالآخر موجودہ چانسلر اولاف شولس کو آئندہ وفاقی انتخابات میں جماعت کی جانب سے چانسلر کے امیدوار کے لئے نامزد کیا تھا۔