سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان کوپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر بائولنگ کوچ مقررکردیا گیا۔
عبدالرحمان نے ملتان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا، ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے اسپنر بائولنگ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے۔
ریٹائرمنٹ سے متعلق چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،قومی کرکٹراحسان اللہ
سابق ٹیسٹ کرکٹر پاکستان کرکٹ ویمن ٹیم کی کوچنگ بھی کرچکے ہیں، پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز 17 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگی۔