آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

image

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار سے 25ہزار روپے تک ہو گی،ٹکٹ کی کیٹگریز میں جنرل انکلوژر، فرسٹ کلاس، پریمیم، وی آئی پی، وی وی آئی پی شامل ہیں۔

ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور سنیٹرز کےگوشوارے جمع کرانےکی ڈیڈلائن ختم

سیمی فائنل میچز کی ٹکٹ کی قیمتیں زیادہ ہوں گی،آغاز 25 ہزار روپے سے ہوگا،یاد رہے ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہو گا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

اگر بھارت ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچتا ہے تو فائنل دبئی میں کھیلا جائے گا، بھارت کے فائنل میں نہ پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان میں کھیلا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.