امریکی صدر، قطری وزیرِ اعظم کی حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے کی تصدیق

قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان التھانی نے قطر میں پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ معاہدے کا آغاز اتوار 19 جنوری سے ہو گا اور اس کی مخصوص ٹائمنگ پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
  • قطری وزیر اعظم کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں مصر اور قطر، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی تصدیق کی گئی ہے۔
  • قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان التھانی نے قطر میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ معاہدے کا آغاز اتوار 19 جنوری سے ہو گا اور اس کی مخصوص ٹائمنگ پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
  • امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’(اسرائیلی) یرغمالیوں سے متعلق ڈیل ہو گئی ہے‘ اور یہ کہ ’انھیں (یرغمالیوں کو) جلد ہی رہا کر دیا جائے گا۔‘

امریکی صدر، قطری وزیرِ اعظم کی حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاہدے کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.