ٹک ٹاک کا امریکہ میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ

image

ٹک ٹاک ایپ نے امریکا میں اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ٹک ٹاک ایپ 19 جنوری کو امریکی حکومت کی پابندی سے پہلے آپریشن بند کر دے گا، امریکی سپریم کورٹ میں پابندی کے حوالے سے کیس زیر سماعت ہے۔

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

امریکی حکومت نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن کی مالک کمپنی کو امریکی آپریشنز بیچنے کی شرط عائد کی ہے۔

خیال رہے کہ ٹک ٹاک امریکہ میں کافی مقبول ہے جس کے 10 کروڑ سے زائد صارفین صرف امریکہ میں موجود ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ نے اس ٹک ٹاک پر سیکیورٹی وجوہات کے باعث پابندی عائد کی تھی، البتہ ٹک ٹاک انتظامیہ نے اس پابندی کو عدالت میں چیلنج کیا تھا جس پر عدالت کے وفاقی جج نے حکمِ امتناع جاری کیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.