پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا.
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 600 تک جا پہنچی
عالمی صرافہ مارکیٹ میں آج 2 ڈالرز کی بڑھوتری دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد فی اونس قیمت 2 ہزار 705 ڈالر ہے۔