پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے 16 ہزار درخواستیں موصول

image

پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی درخواستوں کی وصولی مکمل کرلی گئی ہے۔

ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا کہنا ہے کہ داخلہ کیلئے 16 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں،17سرکاری میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس کی 3476 سیٹوں پر داخلہ ہوگا۔

رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے پہلی میرٹ لسٹ 23 جنوری کولگے گی،سرکاری ڈینٹل کالجز کیلئے درخواستیں 3 سے11 فروری تک وصول کی جائیں گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.