پنجاب کے دیہاتی علاقوں میں مشترکہ کھاتوں کی تقسیم پر عائد سرکاری فیس ختم کردی گئی ہے۔
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
ڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اکرام الحق نےپنجاب حکومت کے فیصلے کی تصدیق کردی، انہوں نے کہا فیصلے سے تنازعات اور دیوانی کیسز کی روک تھام میں کمی ہوگی۔
عوامی رضامندی سے مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا،مشترکہ کھاتوں کی تقسیم سے خواتین کو وراثتی حقوق ملنے میں آسانی ہو گی۔