ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں چار ہزار سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی معمولی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 2 لاکھ 86 ہزار 700 روپے کا تولہ ہو گیا ہے۔
مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ
دس گرام سونے کے نرخ بھی 641 روپے کم ہوئی اور دس گرام سونا 2 لاکھ 45 ہزار 799 روپے کی سطح پر آ گیا۔