ملتان، سی پی او کا کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کی رہائش گاہوں کا دورہ

image

ملتان، سی پی او صادق علی ڈوگر نے دونوں کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کی رہائش گاہوں کا دورہ کیا۔

سی پی او صادق ڈوگر نے پاکستان کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے ہوٹل پہنچ گئے۔

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ ، صائم ایوب کی جگہ خوشدل شاہ شامل

سی پی او میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  قومی کرکٹ ٹیم اورمہمان ٹیم  کے کھلاڑیوں کی حفاظت کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ  ملتان کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے ہرا کر 2 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کررکھی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.