شعبان کا چاند 30 جنوری کو نظر آنے کا قوی امکان 

image

شعبان المعظم  کا چاند 30 جنوری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

اسلام آباد محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ شعبان  کاچاند 30 جنوری بیروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے کم ہو گئے

کلائمیٹ ڈیٹا پروسینگ سنٹر کے مطابق  چاند کی پیدائش 29 جنوری کی صبح 5 بج کر 36 منٹ پرہوگی۔

غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہو گی، چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 57 منٹ پررہنے کا امکان ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.