پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

image

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،فاسٹ بالر کاشف علی کو خرم شہزاد کی جگہ شامل کیا گیا ہے،کاشف علی کل(ہفتہ) ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔

پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود،محمد ہریرہ،بابراعظم،کامران غلام شامل ہیں،محمد رضوان،سلمان علی آغا،ساجد خان،نعمان علی،ابراراحمد اورسعود شکیل بھی سکواڈ میں شامل ہونگے۔

واضح رہے پاکستان کو 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.