ابوظہبی سے لاہور فلائٹ، ایئرہوسٹس سے جدید اسمارٹ فونز برآمد

image

ابو ظہبی سے لاہور آمد پر چیکنگ کے دوران ائیر ہوسٹس سے جدید اسمارٹ فونز برآمد کر لئے۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ترجمان کے  مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے فی الفور ائیرہوسٹس کو معطل کر کے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

ترجمان نے بتایا کہ جرم ثابت ہونے کی صورت میں کمپنی پالیسی کے تحت سخت سزا کا تعین کیا جائیگا، ائیرلائن انتظامیہ ملازمین کے کسی بھی خلاف ضابطہ اقدام کو ہرگز برداشت نہیں کرتی۔

خیال رہے کہ چند دن پہلے بھی پی آئی اے  کسٹم حکام کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ پر موبائل برآمد کئے جانے کے بعد ایئرہوسٹس کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.