نوابشاہ، قومی شاہراہ پرپیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور سمیت3 زخمی

image

قاضی احمد، قومی شاہراہ پرپیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس  کے مطابق نوابشاہ کےعلاقے قاضی احمد میں آئل ٹینکرالٹنےسےڈرائیورسمیت 3 افراد زخمی، زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی تین کارروائیوں میں 30 خوارج مارے گئے

ترجمان کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پیٹرول موجود ہے، موٹروے پولیس نے قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنرنے بتایا کہ  فائربریگیڈ اورانتظامیہ کوجائےحادثہ روانہ کر دیا گیا، آئل ٹینکر کراچی سے فیصل آباد جارہا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.