کراچی، پولیس کا انور مری گوٹھ سرچ آپریشن، متعدد افراد گرفتار

image

کراچی، گلشن معمار کے علاقے انور مری گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

پولیس ذرائع  کے مطابق  انور میری گوٹھ  کے علاقے میں پولیس نے داخلی اورخارجی راستے سیل کرکے متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی۔

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی تین کارروائیوں میں 30 خوارج مارے گئے

پولیس نے بتایا کہ بائیومیٹرک ڈیوائس کے ذریعے 120 سے زائد مشتبہ افراد کی تصدیق کی ہے اور 5  مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا گیا۔

پولیس نے حراست میں لئے گئے پانچ  میں سے مکمل تصدیق کے بعد 3 افراد کو رہا کردیا گیا ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 6 واقعات ہوئے جس سے 14 سالہ لڑکے  سمیت  متعد افراد زخمی ہوئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.