خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو فروری کو عام تعطیل ہے۔
حکومت پائیدار معاشی استحکام کے ایجنڈے پر گامزن ہے،وفاقی وزیر خزانہ
تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن 31 جنوری تک جاری کی جائے،سرکاری ملازمین نے صوبائی حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔