علی امین گنڈاپور کا بطور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا استعفیٰ منظور

image

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بطور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا استعفیٰ منظورکرلیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کیا،اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کیا گیا ہے۔

کراچی،تاجرسے2کروڑبھتہ طلب کرنے کےالزام میں 3 ملزم گرفتار

دوسری جانب اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور بہادر انسان ہیں ،انہوں نے خود صدارت چھوڑنے کی درخواست کی تھی۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بطور وزیراعلیٰ بہت سی ذمہ داریاں اداکرنی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.