شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

image

شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےشام کے عبوری صدر احمد الشرع کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت شام میں قیام امن اور سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی ۔

انگلینڈ کو شرمناک شکست،بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ملاقات میں شام پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ شام کے عوام کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے۔

چاہتے ہیں مشرق وسطیٰ امن کا گہوارہ بنے اور تمام عرب ممالک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.