آصفہ بھٹو زرداری نے طیب ایردوان کی گاڑی ڈرائیو کی

image

کراچی، خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے ترک صدررجب طیب ایردوان کی گاڑی ڈرائیوکی۔

خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدررجب طیب ایردوان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی چلانا یاد گارلمحہ تھا۔

ترک صدر طیب ایردوا ن دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد روانہ

آصفہ بھٹو زدرداری کا کہنا ہے کہ  جب گاڑی چلا رہی تھی تو میرے ساتھ گاڑی میں دوصدورتھے،یہ یادگارلمحہ کبھی نہیں بھولوں گی۔

ترکیہ کے صدررجب طیب ایروان  کی جانب سے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو الیکٹرک گاڑی تحفے میں دی،

آصفہ بھٹو نے صدرایردوان کیساتھ ایوان صدر میں گاڑی چلائی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.