چاروں صوبوں اور وفاق کو ایک ہونا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

image

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں اور وفاق کو ایک ہوناہوگا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے، دنیا کے لیے نئے نئے چیلنجز سامنے آرہےہیں۔

چین کی ترقی سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، صدر مملکت

انہوں نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کےلیے کئی ممالک میں کانفرنسز ہورہی ہیں، بانی پی ٹی آئی نے اپنے مفادات حاصل کرنے کیلئے سب کچھ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کو بحال کرنے میں نسلیں چلی جاتی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ہونے یا نہ ہونے کا ملکی ترقی سے کوئی واسطہ ہے۔

اس مفروضے پر ہمیں سوچنا چاہیے، سیاست سے نوجوانوں کی مایوسی میں اہم کردار بانی پی ٹی آئی کا ہے، بانی پی ٹی آئی نے اپنی ذات کیلئے سب کچھ تباہ کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.